حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث201 سے 400
الْيَمِينُ الْكَاذِبَةُ مَنْفَقَةٌ لِلسِّلْعَةِ مَمْحَقَةٌ لِلْكَسْبِ باب: جھوٹی قسم سے سودا فروخت ہو جاتا ہے لیکن وہ کمائی کو ختم کر دیتی ہے
حدیث نمبر: 257
257 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، ثنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
عبدالرحمن بن یعقوب جہنی سے یہ روایت ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔