حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث201 سے 400
الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ باب: سردی کے موسم میں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے
حدیث نمبر: 231
231 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ شُعْبَةُ بْنُ الْفَضْلِ الثَّعْلَبِيُّ سَنَةَ تِسْعٍ وَثَلَاثِينَ وَثَلَاثِ مِائَةٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ نُمَيْرِ بْنِ عَرِيبٍ، عَنْ عَامِرٍ بَنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سردی کے موسم میں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے۔“
وضاحت:
فائدہ:
"روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے " تشریح کے لیے دیکھیں: حدیث نمبر 141۔
"روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے " تشریح کے لیے دیکھیں: حدیث نمبر 141۔