مسند الشهاب — حدیث نمبر 180
باب: مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑدے جو اللہ نے اس پر حرام کی ہیں
الْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ
حدیث نمبر: 180
180 - وأنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُوسَى السِّمْسَارُ بِدِمَشْقَ، أنا أَبُو زَيْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفَرَبْرِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، نا آدَمُ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ وَقَالَ فِيهِ: «وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ» وَرَوَاهُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْقَعْنَبِيِّ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
دوسری روایت میں ہے: ”مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع کیا ہے۔“ اور اسے مسلم نے قعنبی سے اپنی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔