حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث 1 سے 200
الْإِيمَانُ يَمَانٍ، وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ باب: ایمان اہل یمن کا ہے اور حکمت بھی اہل یمن کی ہے
حدیث نمبر: 162
162 - وأنا أَبُو ذَرٍّ عَبْدُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَرَوِيُّ، بِمَكَّةَ، نا. . . . ثنا الْفَرَبْرِيُّ، نا الْبُخَارِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ» الْحَدِيثُ. وَفِيهِ: «الْإِيمَانُ يَمَانٍ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ» مُخْتَصَرٌترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں۔۔۔۔۔۔“ مکمل حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا: ”ایمان اہل یمن کا ہے اور حکمت بھی اہل یمن کی ہے۔“ یہ حدیث مختصر ہے۔