مسند الشهاب — حدیث نمبر 153
باب: علم مؤمن کا جگری دوست ہے ، حلم اس کا وزیر ہے ، عقل اس کی دلیل ہے ، نرمی اس کا بھائی ہے ، رفق اس کا باپ ہے ، عمل اس کا نگران ہے ، اور صبر اس کے لشکروں کا امیر ہے ۔ “
الْعِلْمُ خَلِيلُ الْمُؤْمِنِ، وَالْحِلْمُ وَزِيرُهُ، وَالْعَقْلُ دُلَيْلُهُ، وَالْعَمَلُ قَائِدُهُ، وَالرِّفْقُ وَالِدُهُ، وَالْبِرُّ أَخُوهُ، وَالصَّبْرُ أَمِيرُ جُنُودِهِ
153 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أبنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شِيرَوَيْهِ الفَسَوِيُّ بِهَا، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فَوْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَهْدِيٍّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ عِيسَى، ثنا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعِلْمُ خَلِيلُ الْمُؤْمِنِ، وَالْحِلْمُ وَزِيرُهُ، وَالْعَقْلُ دُلَيْلُهُ، وَاللِّينُ أَخُوهُ، وَالرِّفْقُ وَالِدُهُ، وَالْعَمَلُ قَيِّمُهُ، وَالصَّبْرُ أَمِيرُ جُنُودِهِ»سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم مؤمن کا جگری دوست ہے، حلم اس کا وزیر ہے، عقل اس کی دلیل ہے، نرمی اس کا بھائی ہے، رفق اس کا باپ ہے، عمل اس کا نگران ہے، اور صبر اس کے لشکروں کا امیر ہے۔“