حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث 1 سے 200
الْمُؤْمِنُونَ هَيِّنُونَ لَيِّنُونَ باب: مؤمن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 140
140 - أنا أَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْبَارِيُّ، أنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْحَاقَ الرَّازِيُّ، ثنا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا أَسَدٌ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُونَ هَيِّنُونَ لَيِّنُونَ» مُخْتَصَرٌترجمہ:محمد ارشد کمال
مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مؤمن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں۔“ (یہ حدیث) مختصر ہے۔
وضاحت:
فائدہ:
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک لمبی حدیث میں ہے کہ "مومن تو اس اونٹ کی مانند ہے جسے نکیل ڈالی گئی ہو، اسے جدھر بھی لے جایا جائے ادھر ہی چل پڑتا ہے۔ " [ابن ماجه: 43 صحيح]
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک لمبی حدیث میں ہے کہ "مومن تو اس اونٹ کی مانند ہے جسے نکیل ڈالی گئی ہو، اسے جدھر بھی لے جایا جائے ادھر ہی چل پڑتا ہے۔ " [ابن ماجه: 43 صحيح]