مسند الشهاب — حدیث نمبر 1155
باب: بے شک پہلی نبوت کی باتوں میں سے جو کچھ لوگوں نے حاصل کیا (اس میں سے یہ بھی ہے ) کہ جب تجھ میں حیاء نہ رہے تو جو جی چاہے کر
إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ
حدیث نمبر: 1155
1155 - وَأَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا ابْنُ جَامِعٍ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت عبداللہ بن مسلمہ قعنبی سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسری سند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔