حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1001 سے 1200
إِنَّ الْعَيْنَ لَتُدْخِلُ الرَّجُلَ الْقَبْرَ باب: بے شک نظر بد تو آدمی کو قبر میں داخل کر دیتی ہے
حدیث نمبر: 1058
1058 - أنا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ طَالِبٍ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ يَعْنِي الْبَغَوِيَّ، نا شُعَيْبٌ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ حدیث ایک اور سند سے بھی شعیب سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔