حدیث نمبر: 1007
1007 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بُنْدَارٍ، ثنا أَبُو عِمْرَانَ مُوسَى بْنُ الْقَاسِمِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكَزْبَرَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَمْرٍو الْغِفَارِيُّ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِلَّهِ عِبَادًا خَلَقَهُمْ لِحَوَائِجِ النَّاسِ يَفْزَعُ النَّاسُ إِلَيْهِمْ فِي حَوَائِجَهُمْ، أُولَئِكَ الْآمِنُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ کے بعض بندے ایسے ہیں جنہیں اس نے لوگوں کی حاجات کے لیے پیدا کیا ہے، لوگ اپنی حاجات میں گھبرا کر ان کی طرف جاتے ہیں، یہی لوگ قیامت کے دن امن والے ہیں۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 1007
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث «إسناده ضعيف جدا، الكامل لابن عدي : 315/5»
عبدالرحمٰن بن زید بن ا اور عبداللہ بن ابراہیم بن ابی عمر و سخت ضعیف ہیں ۔