کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: اس شخص کا بیان جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے (یعنی شوہر)
حدیث نمبر: 1268
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الزَّوْجُ.
حافظ محمد فہد
ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”جس کے ہاتھ میں عقدِ نکاح ہے وہ خاوند ہے“۔
حدیث نمبر: 1269
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ قَالَ: الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الزَّوْجُ.
حافظ محمد فہد
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس کے ہاتھ میں نکاح کا عقد ہے وہ خاوند ہے۔
حدیث نمبر: 1270
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ: أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ قَالَ: هُوَ الزَّوْجُ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الصَّدَاقِ وَالْإِيلَاءِ.
حافظ محمد فہد
ابن جریج رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہیں سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے یہ بات پہنچی کہ انہوں نے فرمایا: ”وہ خاوند ہے“۔