کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: حائضہ بیوی سے (بوس و کنار وغیرہ) کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1197
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا يَسْأَلُهَا: هَلْ يُبَاشِرُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَتْ: لِتَشْدُدْ إِزَارَهَا عَلَى أَسْفَلِهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا إِنْ شَاءَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھنے کے لیے بھیجا کہ کیا آدمی اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں مباشرت کر سکتا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”(بیوی) نچلے حصے پر اچھی طرح ازار باندھ لے، پھر وہ (شوہر) اس سے اگر چاہے تو مباشرت کر لے“۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع / حدیث: 1197
تخریج حدیث اسناده صحیح اخرجه البيهقي : 190/7 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4206) - وعبدالرزاق (1241)۔