کتب حدیث › مسند الإمام الشافعي › ابواب › باب: منیٰ سے عرفات کی طرف صبح سویرے کوچ کرنے کا بیان
❮
❯
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَغْدُو مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ.
حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ جب سورج طلوع ہوتا تو صبح کو ہی منیٰ سے عرفہ چلے جاتے۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الحج / حدیث: 986
تخریج حدیث إسنادہ صحیح أخرجہ البیہقی: 5 / 112 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3014)، (3015)۔
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى ابْنَ عَبَّاسٍ يَأْتِي يَوْمَ عَرَفَةَ بِسَحَرٍ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.
حافظ محمد فہد
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ عرفہ کے مقام پر سحری کے وقت آتے تھے۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الحج / حدیث: 987
تخریج حدیث إسنادہ ضعیف لجھالۃ شیخ عمرو بن دینار أخرجہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (3017) وابن ابی شیبہ (14547)۔