مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الْغُدُوِّ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ باب: منیٰ سے عرفات کی طرف صبح سویرے کوچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 987
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى ابْنَ عَبَّاسٍ يَأْتِي يَوْمَ عَرَفَةَ بِسَحَرٍ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.حافظ محمد فہد
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ عرفہ کے مقام پر سحری کے وقت آتے تھے۔