مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الْغُدُوِّ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ باب: منیٰ سے عرفات کی طرف صبح سویرے کوچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 986
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَغْدُو مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ.حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ جب سورج طلوع ہوتا تو صبح کو ہی منیٰ سے عرفہ چلے جاتے۔