مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الطَّوَافِ وَالرَّمَلِ وَالِاضْطِبَاعِ باب: طواف، رمل (پہلوانوں کی طرح چلنا) اور اضطباع (کندھا کھلا رکھنا) کا بیان
حدیث نمبر: 959
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ رَآهُ بَدَأَ فَاسْتَلَمَ الْحَجَرَ، ثُمَّ أَخَذَ عَنْ يَمِينِهِ فَرَمَلَ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ وَمَشَى أَرْبَعَةً، ثُمَّ إِنَّهُ أَتَى الْمَقَامَ فَصَلَّى خَلْفَهُ رَكْعَتَيْنِ.حافظ محمد فہد
مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجرِ اسود کے استلام سے ابتدا کی، پھر دائیں جانب سے تین طواف رمل سے کیے اور چار بار عام چال چلے، پھر وہ مقامِ ابراہیم علیہ السلام پر آئے اور اس کے پیچھے دو رکعتیں نماز پڑھی۔