مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الْغُسْلِ لِدُخُولِ مَكَّةَ وَالْبَدَاءَةِ بِالْبَيْتِ باب: مکہ میں داخلے کے لیے غسل اور (طواف کے لیے) بیت اللہ سے آغاز کا بیان
حدیث نمبر: 946
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَغْتَسِلُ لِدُخُولِ مَكَّةَ.حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرتے تھے۔