مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مَا لَا يَلْبَسُهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ وَمَا يَلْبَسُهُ باب: وہ لباس جو محرم پہن سکتا ہے اور جو نہیں پہن سکتا
حدیث نمبر: 845
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَسْعَى بِالْبَيْتِ وَقَدْ حَزَمَ عَلَى بَطْنِهِ بِثَوْبٍ.حافظ محمد فہد
طاؤوس سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے (احرام کو) ایک کپڑے کے ساتھ اپنے پیٹ پر باندھا ہوا ہے۔