مسند الإمام الشافعي
كتاب الزكاة— زکوٰۃ کے مسائل
بَابُ لَيْسَ فِي الْعَنْبَرِ زَكَاةٌ باب: اس کا بیان کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 735
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ [ ص: 162 ] أُذَيْنَةَ: أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَيْسَ فِي الْعَنْبَرِ زَكَاةٌ، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ دَسَرَهُ الْبَحْرُ.حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عنبر میں زکوۃ نہیں ہے، یہ تو ایک ایسی چیز ہے جس کو دریا کنارے پر پھینک دیتا ہے۔