مسند الإمام الشافعي
كتاب الزكاة— زکوٰۃ کے مسائل
بَابُ زَكَاةِ الْعَنْبَرِ باب: عنبر (ایک قیمتی خوشبو) کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 734
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنِ الْعَنْبَرِ، فَقَالَ: إِنْ كَانَ فِيهِ شَيْءٌ، فَفِيهِ الْخُمُسُ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الْبُيُوعِ.حافظ محمد فہد
طاؤوس سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے عنبر کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: اگر اس میں کچھ ہے تو وہ پانچواں حصہ ہے۔