مسند الإمام الشافعي
كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء— عیدین ، قربانی اور استسقا کے مسائل
بَابُ أُسْكِنَتْ أَقَلُّ الْأَرْضِ مَطَرًا وَنُصِرْتُ بِالصَّبَا باب: زمین کے کم بارش والے حصوں میں سکونت اور ”صبا“ (مشرقی ہوا) کے ذریعے نصرت کا بیان
حدیث نمبر: 534
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَكَانَتْ عَذَابًا عَلَى مَنْ قَبْلِي" . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.حافظ محمد فہد
محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”میری مشرقی ہوا سے مدد کی گئی ہے اور یہ ہوا پہلے لوگوں کے لیے عذاب (لاتی) تھی۔“