مسند الإمام الشافعي
كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء— عیدین ، قربانی اور استسقا کے مسائل
بَابُ إِيمَانِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ باب: اس شخص کا ایمان جس نے کہا کہ ہم پر اللہ کے فضل اور رحمت سے بارش ہوئی
حدیث نمبر: 527
أَخْبَرَنِي مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يُصِيبُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ مَطَرٌ لَا يُكِنُّ أَهْلَهَا بَيْتٌ مِنْ مَدَرٍ" .حافظ محمد فہد
صفوان بن سلیم بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اہل مدینہ پر ایک ایسی بارش برسے گی کہ اس کے باسیوں کے کسی بھی گھر کی مٹی کی چھت نہیں بچے گی۔