مسند الإمام الشافعي
كتاب الطلاق— طلاق کے مسائل کا بیان
بَابُ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ باب: اس شخص کا بیان جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے (یعنی شوہر)
حدیث نمبر: 1269
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ قَالَ: الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الزَّوْجُ.حافظ محمد فہد
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس کے ہاتھ میں نکاح کا عقد ہے وہ خاوند ہے۔