مسند الإمام الشافعي
كتاب الطلاق— طلاق کے مسائل کا بیان
بَابُ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ باب: اس شخص کا بیان جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے (یعنی شوہر)
حدیث نمبر: 1268
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الزَّوْجُ.حافظ محمد فہد
ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”جس کے ہاتھ میں عقدِ نکاح ہے وہ خاوند ہے“۔