مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ اسْتِقْرَارِ نِكَاحِ الْمُشْرِكِ إِذَا أَسْلَمَ وَمُفَارَقَةِ مَا زَادَ عَلَى... باب: مشرک کے اسلام لانے پر نکاح کے برقرار رہنے اور (چار سے) زائد بیویوں کو چھوڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 1195
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ: "أَمْسِكْ أَرْبَعًا وَفَارِقْ سَائِرَهُنَّ" .حافظ محمد فہد
ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ثقیف قبیلہ کے اسلام لانے والے آدمی کو، جس کی دس بیویاں تھیں، فرمایا: ”چار کو روک کر باقی سب کو چھوڑ دو (طلاق دے دو)“۔