مسند الإمام الشافعي
كتاب النكاح— نکاح کے مسائل کا بیان
بَابُ اسْتِقْرَارِ نِكَاحِ الْمُشْرِكِ إِذَا أَسْلَمَ وَمُفَارَقَةِ مَا زَادَ عَلَى... باب: مشرک کے اسلام لانے پر نکاح کے برقرار رہنے اور (چار سے) زائد بیویوں کو چھوڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 1192
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدِيثَ غَيْلَانَ.حافظ محمد فہد
امام مالک رحمہ اللہ سے بھی زہری کے واسطہ سے حدیثِ غیلان مروی ہے۔