حدیث نمبر: 171
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ فِي الرَّجُلِ يُسْبَقُ بِبَعْضِ الصَّلَاةِ، فَقَالَ مُحَمَّدٌ: ((تَقْضِيهِ عَلَى مَنَازِلِهِ)) ، فَقَالَ رَجُلٌ: كَالدَّيْنِ، فَقَالَ: ((إِنَّ الْكَلِمَةَ قَدْ تَكُونُ مِثْلَ الْكَلِمَةِ وَهِيَ أَحْسَنُ مِنْهَا)).
ترجمہ: محمد سرور گوہر
ابن عون نے محمد سے اس آدمی کے بارے میں روایت کیا جس کی نماز کا کچھ حصہ گزر جاتا ہے، تو محمد نے کہا: وہ اپنی منازل پر اس کی قضا کرے گا، ایک آدمی نے کہا: قرض کی طرح؟ تو انہوں نے فرمایا: بات، بات کی طرح ہوتی ہے اور وہ اس سے زیادہ بہتر ہوتی ہے۔