مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البر و الصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
باب: حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر جاننا تکبر ہے
حدیث نمبر: 786
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ النَّاسِ)).ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکر و فریب اور دھوکہ دہی کا انجام جہنم ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
اسی (سابقہ ۳۹۲) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’حق کا انکار کرنا اور دوسرے لوگوں کو حقیر جاننا تکبر کے ضمن سے ہے۔‘‘
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:786]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:786]
فوائد:
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا حق کو ٹھکرانے اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نام تکبرہے۔
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا حق کو ٹھکرانے اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نام تکبرہے۔
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 786 سے ماخوذ ہے۔