مسند اسحاق بن راهويه
كتاب المرضٰي و الطب— مریضوں اور ان کے علاج کا بیان
باب: پچھنے لگوانا اور اس کی اجرت دینے کا بیان
حدیث نمبر: 681
اَخْبَرَنَا الْمَخْزُوْمِیُّ، نَا وُهَیْبٌ، نَا عَبْدُاللّٰهِ بْنُ طَاؤُوْسٍ، عَنْ اَبِیْهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اِحْتَجَمَ، وَاَعْطَی الْحِجَامَ اَجْرَهٗ۔.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت عطا فرمائی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت عطا فرمائی۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:681]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:681]
فوائد:
دیکھئے شرح حدیث نمبر: 806
دیکھئے شرح حدیث نمبر: 806
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 681 سے ماخوذ ہے۔