مسند اسحاق بن راهويه
كتاب النكاح و الطلاق— نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل
باب: اگر عورت اپنے خاوند سے پہلے مسلمان ہوجائے تو وہ آپس میں تعلقات قائم نہیں کرسکتے
حدیث نمبر: 651
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ وَاضِحٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ، وَزَادَ قَالَ: وَلَمْ یُحْدِثْ شَیْئًا، وَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَدْ ضَمَّهَا اِلَیْهِ قَبْلَ ذٰلِكَ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
محمد بن اسحاق نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور یہ اضافہ نقل کیا، فرمایا: کوئی نیا کام نہ کیا، (یعنی نیا نکاح نہ نیا حق مہر وغیرہ) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پہلے انہیں اپنے ہاں رکھ لیا ہے۔