مسند اسحاق بن راہویہ — حدیث نمبر 652
حدیث نمبر: 652
اَخْبَرَنَا عَبْدُالْاَعْلٰی، نَا دَاوٗدَ۔ وَهُوَ ابْنُ اَبِیْ هِنْدٍ۔ عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ قَتِیْلَةَ اُخْتِ الْاَشْعَثَ بْنَ قَیْسٍ، فَمَاتَ قَبْلَ اَنْ یُّخَیِّرَهَا، فَبَرَأَهَا اللّٰهُ مِنْهُ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی بہن قتیلہ سے شادی کی، پس وہ اسے اختیار دینے سے پہلے فوت ہو گیا تو اللہ نے اس کو اس سے بری کر دیا۔