مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الهبة و فضلها— ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان
باب: عمریٰ (مدتِ عمر تک کسی چیز کا ہبہ کرنا) کا بیان
حدیث نمبر: 487
قَالَ قَتَادَةُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
قتادہ رحمہ اللہ نے بیان کیا، حسن رحمہ اللہ کہا: کرتے تھے: عمریٰ جائز ہے۔