مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة— نماز کے احکام و مسائل
باب: بدبو دار سبزی کھا کر مسجد میں جانے کی ممانعت
حدیث نمبر: 211
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، اِنَّهٗ اَکَلَ الْفُجْلَ لِیُرِیْحَهٗ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
جناب عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مولیاں کھائیں تاکہ وہ اسے اس کی بو محسوس کرائیں۔