حدیث نمبر: 200
اَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ، نَا اَبُوْ عَامِرِ الْخَزَّارِ، وَهُوَ صَالِحُ بْنُ رُسْتُم، عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُمْتُ اُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، وَقَدْ اُقِمْیَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَتُصَلِّیْ الصُّبْحَ اَرْبَعًا.
ترجمہ: محمد سرور گوہر

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہو گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔“

حوالہ حدیث مسند اسحاق بن راهويه / كتاب الصلوٰة / حدیث: 200
تخریج حدیث «مسند احمد : 354/1 قال شعيب الارناوط : اسناده حسن .»

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہوگئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔‘‘
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:200]
فوائد:
دیکھئے شرح حدیث نمبر: 837۔
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 200 سے ماخوذ ہے۔