حدیث نمبر: 191
اَخْبَرَنَا اَبُوْ عَامِرِ الْعَقَدِیُّ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اُمِرَ نَبِیُّکُمْ اَنْ یَّسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظَمٍ، وَلَا یَکُفَّ شَعْرًا، وَلَا ثَوْبًا۔ قَالَ شُعْبَةُ: وَقَالَ عَمْرٌو مَرَّةً اُخْرٰی: قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اُمِرْتُ اَنْ اَسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظُمٍ، وَاُمِرْتَ اَنْ لَّا اَکُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں، نیز بال اور کپڑے نہ سمیٹے جائیں۔ عمرو (بن دینار) نے ایک بار یوں بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں بالوں اور کپڑوں کو نہ سمیٹوں۔“