مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة— نماز کے احکام و مسائل
باب: سجدہ تلاوت کی مشروعیت، سورہ الانشقاق میں سجدہ
حدیث نمبر: 127
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، نا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، قَالَ: فَقُلْتُ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
شعبہ رحمہ الله نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: میں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم، انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔