حدیث نمبر: 790
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا وَلَا يَبْغِي بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ)).
ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند (سابقہ) سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ہر رحیم شخص پر اپنی رحمت کرتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم میں سے ہر شخص اپنی جان پر رحم کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی خصوصی طور پر اپنی ذات پر رحم نہیں کرتا حتیٰ کہ وہ لوگوں پر رحم کرے۔“