حدیث نمبر: 9452
حدثنا غسانُ ، حدثنا حماد بن سَلَمة ، عن محمد بن عَمْرو ، عن أبى سَلمة ، عن أبى هريرة , أن رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال : " إنْ كانَ في شيءٍ مِما تَدَاوَوْنَ به خَيْرٌ ، ففيِ الحِجامَةِ " مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں خیر ہے تو وہ سینگی لگوانے میں ہے۔