حدیث نمبر: 26761
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ حَبِيبٍ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ الثَّقَفِيّ حَدَّثَهُ , أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , تَقُولُ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي ، وَعَلَيَّ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ وَاحِدٌ ، فِيهِ كَانَ مَا كَانَ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ام حبیبہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مرتبہ نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ مجھ پر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک ہی کپڑا تھا اور اس پر جو چیز لگی ہوئی تھی وہ لگی ہوئی تھی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 26761
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: ضعيف بهذه السياقة، فقد تفرد به معاوية بن صالح، وله أوهام، ومحمد بن أبى سفيان، هو ممن لا يحتمل تفرده