حدیث نمبر: 23920
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، قَالَ شُعْبَةُ : كَتَبَ إليَّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ : قَالَ بِلَالٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے آمین کہہ لینے کا موقع دے دیا کریں۔