حدیث نمبر: 23913
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي زَيْدٍ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ بِلَالٍ ، قَالَ : " أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا أُثَوِّبَ إِلَّا فِي الْفَجْرِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دے رکھا تھا کہ نماز فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں اذان کے بعد نماز کھڑی ہونے کی اطلاع نہ دیا کروں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 23913
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حسن بمجموع طرقه وشوا هده، وهذا إسناد ضعيف لضعف على بن عاصم، و ابن أبى ليلى لم يدرك بلالا