حدیث نمبر: 23906
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَابْنُ بَكْرٍ ، أخبرنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أخبرنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَخْبَرَهُ ، عَنْ بِلَالٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى فِيهِ رَكْعَتَيْنِ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کے اندر دو رکعتیں پڑھی تھیں۔