حدیث نمبر: 23899
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا السَّائِبُ بْنُ عُمَرَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، أخبرنا السَّائِبُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَأَلْتُ بِلَالَ بْنَ رَبَاحٍ : أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ ؟ قَالَ : " بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ " ، وَقَالَ ابْنُ بَكْرٍ : سَجْدَتَيْنِ.
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں داخل ہو کر کہاں نماز پڑھی تھی ؟ انہوں نے بتایا دو ستونوں کے درمیان ( اور اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور دیوار کے درمیان تین گز کا فاصلہ تھا) ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 23899
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 397، م: 1329