حدیث نمبر: 23883
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ : قَالَ بِلَالٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے آمین کہہ لینے کا موقع دے دیا کریں۔