حدیث نمبر: 11852
حَدَّثَنَا رَوْحٌ قَالَ : حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالنَّقِيرِ، وَالْمُزَفَّتِ. وَقَالَ: «انْتَبِذْ فِي سِقَائِكَ وَأَوْكِهِ»مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء، نقیر اور مزفت سے منع فرمایا اور فرمایا اپنے مشکیزے میں نبیذ بنا لیا کرو اور اس کا منہ باندھ دیا کرو۔