❮
❯
حدیث نمبر: 11844
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ ، حَدَّثَنِي شَهْرٌ ، قَالَ : حَدَّثَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ ، قَالَ : " بَيْنَمَا رَجُلٌ مِنْ أَسْلَمَ فِي غُنَيْمَةٍ لَهُ ، يَهُشُّ عَلَيْهَا فِي بَيْداءِ ذِي الْحُلَيْفَةِ ، إِذْ عَدَا عَلَيْهِ ذِئْبٌ ، فَانْتَزَعَ شَاةً مِنْ غَنَمِهِ ، فَجَهْجَأَهُ الرَّجُلُ ، فَرَمَاهُ بِالْحِجَارَةِ ، حَتَّى اسْتَنْقَذَ مِنْهُ شَاتَهُ ، ثُمَّ إِنَّ الذِّئْبَ أَقْبَلَ حَتَّى أَقْعَى مُسْتَذْفِرًا بِذَنَبِهِ مُقَابِلَ الرَّجُلِ ، فَذَكَرَهُ نَحْوَ حَدِيثِ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ قبیلہ اسلم کا ایک آدمی ذوالحلیفہ کے میدان میں اپنی چند بکریوں کو ہانک رہا تھا کہ اچانک ایک بھیڑیے نے اس پر حملہ کیا اور اس کی بکریوں میں سے ایک بکری چھین لی، اس آدمی نے اسے ڈانٹا اور اسے پتھر مارے یہاں تک کہ اپنی بکری اس سے چھڑا لی، پھر وہ بھیڑیا آیا اور اس آدمی کے سامنے دم دبا کر بیٹھ گیا، پھر راوی نے گزشتہ حدیث کی طرح پوری حدیث ذکر کی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 11844
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف شهر بن حوشب