مسند أبي يعلى الموصلي
مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل— سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ باب: سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 965
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : « الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ الَّذِي أُنْزِلَ عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ ، وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ » .
ترجمہ
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کھمبی اسی مَن میں سے ہے جو بنی اسرائیل پر نازل کیا گیا تھا، اور اس کا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے۔“