❮
❯
حدیث نمبر: 924
مَا أَسْنَدَ خَرَشَةُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ أَبَا كَثِيرٍ الْمُحَارِبِيَّ حَدَّثَهُ ، أَنَّ خَرَشَةَ حَدَّثَهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَدَّثَهُ قَالَ : « إِنَّهُ سَتَكُونُ بَعْدِي فِتَنٌ ، النَّائِمُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْيَقْظَانِ ، وَالْقَاعِدُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْقَائِمِ ، وَالْقَائِمُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْمَاشِي ، فَمَنْ أَتَتْ عَلَيْهِ فَلْيَأْخُذْ سَيْفَهُ ، ثُمَّ لِيَمْشِ إِلَى صَفَاةٍ فَيَضْرِبَهَا حَتَّى تَتَكَسَّرَ ، ثُمَّ لِيَضْطَجِعْ لَهَا حَتَّى تَنْجَلِيَ عَلَى مَا انْجَلَتْ عَلَيْهِ » .
ترجمہ

سیدنا خرشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے بعد عنقریب فتنے ہوں گے، ان میں سویا ہوا جاگنے والے سے بہتر ہوگا، بیٹھا ہوا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا، اور کھڑا ہوا چلنے والے سے بہتر ہوگا۔ جس پر یہ فتنے آئیں وہ اپنی تلوار لے کر کسی چٹان کی طرف جائے اور اسے اس پر مارے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے، پھر (گھر میں) لیٹ جائے یہاں تک کہ فتنہ جس انجام کو پہنچے، پہنچ کر چھٹ جائے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / ما أسند خرشة عن النبي صلى الله عليه وسلم / حدیث: 924
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 16526، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4180، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 919»