❮
❯
حدیث نمبر: 864
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانَ قَالَ : كُنْتُ بِعَرَفَاتٍ فَلَقِيتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، فَقُلْتُ : حَدِّثْنِي بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ أَبِيكَ لَيْسَ بَيْنَ أَبِيكَ وَبَيْنَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَحَدٌ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : « إِنَّ اللهَ فَرَضَ صِيَامَ رَمَضَانَ وَسَنَنْتُ قِيَامَهُ » .
ترجمہ

نضر بن شیبان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں عرفات میں تھا تو میری ملاقات ابو سلمہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے ہوئی۔ میں نے کہا: ”مجھے کوئی ایسی بات سنائیے جو آپ نے اپنے والد سے سنی ہو اور آپ کے والد اور رسول اللہ ﷺ کے درمیان کوئی واسطہ نہ ہو۔“ انہوں نے کہا: مجھ سے میرے والد (سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ) نے رسول اللہ ﷺ سے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزے فرض کیے ہیں اور میں نے اس کے قیام کو سنت قرار دیا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / من مسند عبد الرحمن بن عوف / حدیث: 864
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: منكر: سندًا ومتنا. و»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 2208، 2210، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1328، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1663، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2201، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 906، وأخرجه شرح السنة برقم: 1707، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 859»