❮
❯
حدیث نمبر: 855
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقِ بْنِ أَسْمَاءَ الْجَرْمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : تَذَاكَرَ هُوَ وَعُمَرُ الصَّلَاةَ ، قَالَ : فَمَرَّ بِنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ ، فَقَالَ : أَلَا أُحَدِّثُكُمْ بِحَدِيثٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ يَقُولُ : « فَأَشْهَدُ بِشَهَادَةِ اللهِ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَكَانَ فِي الشَّكِّ مِنَ النُّقْصَانِ فِي صَلَاتِهِ ، فَلْيُصَلِّ حَتَّى يَكُونَ فِي الشَّكِّ مِنَ الزِّيَادَةِ » .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نماز (میں بھول) کے بارے میں باہم گفتگو کر رہے تھے کہ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے اور فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایک حدیث نہ سناؤں جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے؟ میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور اسے اپنی نماز میں کمی کا شک ہو تو وہ (مزید) نماز پڑھے یہاں تک کہ اسے زیادتی کا شک ہو جائے۔‘“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / من مسند عبد الرحمن بن عوف / حدیث: 855
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن لغيره»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 398، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1209، وأخرجه مسند أحمد برقم: 27203، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1251، 1253، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 850»