مسند أبي يعلى الموصلي
مسند سعد بن أبي وقاص— سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ باب: سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 833
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهُ يَوْمَ أُحُدٍ وَهُوَ يَرْمِي : إِيهًا فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي .
ترجمہ
سیدنا سعد بن مالک (ابی وقاص) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ غزوۂ احد کے دن جب وہ تیر چلا رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”شاباش! اور (تیر چلاؤ)، میرے ماں باپ تم پر قربان!“